جناب حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کے زیرِ نظر ترجمہ قرآن، جس میں لفظی ترجمے کا انداز اختیار کیا گیا ہے تاکہ الفاظِ قرآنی کا مفہوم سمجھنے میں آسانی ہو۔
احسن الحواشی قرآن مجید کا اردو زبان میں نہایت جامع، خوبصورت اور سلیس ترجمہ ہے۔ حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کا یہ شاہکار دو رنگوں کے ساتھ خوبصورت جلد میں پیش کیا جا رہا ہے۔
قرآن پاک کا یہ نسخہ ہر صفحے پر 15 سطروں اور خوبصورت سبز جلد کے ساتھ ہے۔ اس کا واضح اور معیاری فونٹ مسلمانوں کے لیے تلاوت کو انتہائی آسان بناتا ہے۔
Cookie preferences